: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 15 نومبر ۔ عثما نیہ یو نیو ر سٹی کا منعقد ہ oucet کا میا ب امید وا ر جو کہ ایم ایڈ میں د ا خلہ لینے کے خوا ہش مند ہو ں 13 نو مبر 2014 ء کو
مقرر کر دہ کو نسلنگ میں شر کت کر سکتے ہیں۔ کو نسلنگ ڈ ا ئر کٹو ریٹ آ ف ا یڈ میشن ‘ عثما نیہ یو نیو ر سٹی کیمپس میں رکھی گئی ہے ۔ مزید تفصیلا ت و یب سا ئٹ www.osmania.ac.in اور www.ouadmission.com پر حا صل کی جا سکتی ہیں ۔